19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں
ہونے والے دینی خدمات کے بارے میں آگاہ کیا نیز ان شخصیات کو ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کی ترغیب دلائی ۔چند شخصیات کے نام
یہ ہیں: ٭ سردار غلام حبیب میکن (چیئرمین
رادہن)٭سید حسنین حیدر شاہ (ڈی پی او چنیوٹ)٭انسپکٹر اعجاز عمران کاہلوں (ایس ایچ او صدر چنیوٹ)٭انسپکٹر ملک ظفر وٹو (ایس ایچ او سٹی چنیوٹ) ٭ملک محمد رضوان بالا (انچارج سیکیورٹی برانچ چنیوٹ)٭نجف عباس (انچارج
اسٹیبلشمنٹ)٭محمد محسن (پی آر او ٹو ڈی پی او)