20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میا نوالی میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ
5 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس
خدام المساجد کے تحت میا نوالی میں ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمّہ
داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی
معاون رکنِ ریجن نے ان کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی مدنی تربیت کی اور نئی مساجد کے قیام کو عمل میں لانے کے متعلق
مدنی پھول دئیے۔