23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے ضلع مٹیاری میں گزشتہ روز دعوتِ
اسلامی کے تحت شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے دینی کاموں
کے سلسلے میں SP ملک کلیم سے ملاقات کی۔
اس دوران ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے SP کو دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے اور شارٹ ٹائم
کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔آخر میں
ذمہ داران کی جانب سے SP کو قراٰنِ پاک تحفے میں پیش
کیا گیا۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)