23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے
دنوں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے ضلع مٹیاری کے
ڈپٹی کمشنر سیّد جواد حسین شاہ سے
ملاقات کی۔
معلومات کے مطابق ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر کو
دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کرواتے ہوئے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی
دعوت دی نیز سیمینار میں ماہانہشارٹ کورسز کروانے پر مشاورت ہوئی۔
بعدازاں ذمہ داران نے ڈپٹی کمشنر کو مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا
۔(رپورٹ: شعبہ
رابطہ برائے شخصیات ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)