20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت لکی مروت میں اجلاس
ہوا جس میں مجلس خدام المساجد کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔کابینہ نگران نے شرکا
کی تربیت کی اور پنیالہ میں مسجد کے لئے خریدی
گئی جگہ پر جلد تعمیرات کروانے ذہن دیا ۔
٭لاہور عارف
والا میں جائے نماز کی تعمیرات کا آغاز ہوچکا ہے جو اِنْ
شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّجلد اختتام کو پہنچے گا۔