20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت لاہور ریجن ہزارہ پٹی کے
اراکین کابینہ کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں
ریجن ذمّہ داران نے شرکت کی۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور
شرکا کی تربیت کی۔