دعوتِ اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیہ کے تحت 23نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ  کراچی میں عربی ٹرانسلیشن کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا۔ رکنِ شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے شرکا کے ہمراہ کام کو مزید احسن انداز میں کرنے سے متعلق تبادلۂ خیال کیا اور مختلف پہلو پر نکات دئیے۔ (رپورٹ،محمد آصف خان عطاری مدنی،رکنِ مجلس و ناظم المدینۃ العلمیہ)