22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ روحانی علاج کے زیر اہتمام 27 جون 2021ء سے مدنی مرکز فیضان مدینہ
فیصل آباد مدینہ ٹاؤن میں 3 دن پر مشتمل ”روحانی علاج“ کورس ہوا جس میں فیصل آباد
ریجن کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران
شعبہ روحانی علاج محمد انور عطاری نے خیر خواہی امت اور دینی کاموں کو بڑھانے کے
متعلق مدنی پھول بیان کئے اور تعویذات کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ (رپورٹ: سمیر
علی عطاری ، دفتر ذمہ دار شعبہ روحانی علاج )