19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کی جانب سے 2 فروری 2023ء کو عالمی مدنی مرکزفیضانِ
مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سٹی
اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں رکنِ شوریٰ حاجی فضیل عطاری نے دینی کام کرنے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیئے نیز تنظیمی اسٹریکچر کے مطابق مختلف مقامات پر فرض علوم پر مشتمل جزوقتی
کورسز کروانے کا ہدف دیا جس میں بالخصوص
مدرسۃُ بالغان میں پڑھنے والوں میں کورسز
کروانے کا ذہن دیا جس پر ذمہ داران نے
اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمد صابر عطاری
کراچی سٹی ذمہ دار شعبہ مدنی کورسز، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)