20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ نواب شاہ میں9 اور 10اکتوبر
2019ء کو دو دن کے تربیتی کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن مجلس مدنی عطیات بکس
نے ”امانت وخیانت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کوشعبے میں مزید
بہتری کے متعلق نکات دئیے۔ (رپورٹ، محمد فیضان عطاری،رکن مجلس مدنی عطیات بکس)