دعوت اسلامی کے شعبہ انٹرنیشنل ٹریول ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء سےعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں  12دن پر مشتمل ”مدنی مقصدکورس“ جاری ہے۔

کورس میں اراکین شوریٰ و دیگر ذمہ داران ملک بیرون ملک میں کس طرح دینی کام کرنا اور دیگر امور پر وقتاً فوقتاً شرکا کی تربیت فرمارہے ہیں۔