دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت ہری پور شہر چھپر روڈ سکندر پور میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مسجد کے لئے 11 مرلے کا پلاٹ حاصل کرلیا گیا ہے جس میں اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ جلد ہی تعمیرات کا کام شروع ہو ہوجائے گا اور شاندار مسجد و مدرسے کا افتتاح کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت سالانہ چھ سو سے زائد یعنی یومیہ تقریباً دو مساجد تعمیر کی جاتی ہے۔