24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کےشعبہ مجلس رابطہ اور شعبۂ تعلیم کے زیر اہتمام 6 اکتوبر 2020ء کوہند ممبئی ریجن، ناگپور
زون میں زون ذمہ دار کا مختلف کابینہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورے کا سلسلہ
ہوا جس میں کابینہ ذمہ داروں کو شعبۂ تعلیم
اور مجلس رابطہ کے متعلق اور schedule form
فل کرنے کے متعلق مدنی پھول سمجھائے گئے نیز جنّت اور دوزخ کیا ہے؟کورس شخصیات کے
درمیان کروانے کا ذہن دیا گیا اور اسلامی بہنوں کو اخلاص کے ساتھ مدنی کاموں میں
اپنا وقت صرف کرنے کی نیتیں بھی کروائی گئیں۔