دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراقِ مقدسہ کےتحت 8نومبر 2019ء کو نگران کابینہ، ریجن ذمّہ دار اور  ڈویژن ذمّہ دارسمیت دیگر عاشقانِ رسول نے پیر محل فیصل آباد کی جامع مسجد میں قافلے میں سفر کیا۔ دورانِ قافلہ مدنی حلقے لگائے گئےجس میں نگرانِ کابینہ نے شرکا کی تربیت کی اور شرعی مسائل کے بارے میں معلومات فراہم کی۔شرکائے قافلہ نے علاقائی دورہ بھی کیا جس میں اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت دی گئی۔ (رپورٹ: ڈاکٹر عدنان عطاری، ریجن ذمّہ دار)