دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے نگران انجم رضا عطاری نے سندس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فانڈیشن کے صدر اور انفارمیشن سیکرٹری تھیلیسیمیا پاکستان محمد یاسین خان سے ملاقات کی۔ نگران مجلس نے انہیں سندس فاؤنڈیشن کے تمام اداروں میں کِڈز مدنی چینل کا ڈیٹا انٹر کروانے کا ذہن دیا تاکہ فاؤنڈیشن میں آنے والے بچوں کی اخلاقی تربیت بھی ہو۔