دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت  پچھلے دنوں عالم چوک ڈویژن میں رکن کابینہ اور ڈویژن ذمہ دار نے جامعۃ المدینہ تاراں والہ گلہ میں حاضری اور تمام اوراق مقدسہ اکھٹے کر کے اسےمحفوظ مقام پر منتقل کیا۔ (رپورٹ: محمد حکیم محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ )