دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت اسلام آباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گاؤں کے نگران ،زون ذمّہ داران اور زون نگران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور مدنی مذاکرے کی کارکردگی مزید مضبوط کرنے کا ذہن دیانیز اس حلقے میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے بھی شرکت کی ۔