اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام 16اگست2020ء کو  عرب شریف ضیائی کابینہ میں بذریعہ ا سکائپ مدنی انعامات اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ محاسبہ کرنے کا ذہن دیا ۔