دعوت اسلامی کے تحت4نومبر 2019ءکو لاہور ریجن میں ذہنی آزمائش سیزن 11کا آڈیشن لیا گیا جس میں کثیرتعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔آڈیشن میں حصہ لینے والے اسلامی بھائیوں میں سے 15اسلامی بھائیوں نے ٹیسٹ میں کامیابی حاصل کی جس میں 4اسلامی بھائی ذہنی آزمائش سیزن 11کے لئے سلیکٹ ہوئے۔ (رپورٹ: محمد سلیم عطاری، ہزارہ زون )