20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت چک اللہ یارڈویژن شاہ پورمیں30نومبر بروز ہفتہ مدنی مشورہ
ہوا جس میں ڈویژن نگران نے ذیلی تا حلقہ نگران اسلامی بھائیوں کو 12 مدنی کام کرنے کا ذہن دیا، مدنی مشورہ
کے اختتام پر شرکا اسلامی بھائیوں نے اجتماعی فکر مدینہ بھی کی۔