دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن زیدی میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران کابینہ عبد الشکور عطاری نے تقرری کے حوالے سے بات چیت کی اور مدنی کام کو بڑھانے کا ذہن دیا۔

بعد ازاں نگران کابینہ اور نگران ڈویژن نے زیدی ڈویژن میں دربار شاہ کمال پر اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔