مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نے گوجرانولہ زون کے جامعہ قادریہ میں  مفتی ظریف القادری صاحب سے ملاقات کی۔ذمّہ داران نے مولانا صاحب کو دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے متعلق معلومات فراہم کی اور جامعۃ المدینہ سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبائے کرام کے اعزاز میں 25صفر المظفر1441ھ کو ہونے والے دستار ِفضیلت اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت پیش کی ۔مولانا صاحب نے دعوت کو قبول کرتے ہوئے اجتماع پاک میں آنے کی یقین دہانی کرائی۔