9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				دینی کاموں کے سلسلے میں زنزیبار
تنزانیہ کا دورہ، مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے ملاقات
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 6 Dec , 2022
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے
والے دینی کاموں کا جائزہ لینے کے لئے پچھلے دنوں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ
زنزیبار تنزانیہ کا دورہ کیاجہاں انہوں نے مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں سے ملاقات
کی۔
اس موقع پر نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں بڑھ
چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن دیا ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	