دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت 30اکتوبر2019ء کو میراں حسین زنجانی کابینہ لاہور  میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں شمالی زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار مجلس مدنی چینل عام کریں نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور بچوں کے مدنی چینل کا تعارف بیان کیا اور مدنی چینل عام کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد عنایت عطاری،پشاور ہزارہ زون ،مجلس مدنی چینل عام کریں)