18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے زیر اہتمام زنجانی کابینہ کاجامعۃ المدینہ شاد باغ ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن ذمہ
دار مجلس قافلہ 12 ماہ محمد آصف عطاری، زون ذمہ دار علی رضاعطاری، نگران کابینہ،
اراکین کابینہ سمیت دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ ریجن ذمہ دار محمد شہباز عطاری نے
شرکا کی تربیت کی اور قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے والے اسلامی بھائیوں کی حوصلہ
افزائی کرتے ہوئے تحائف پیش کیا۔ ریجن ذمہ دار نےذمہ داران کو رواں سال اسلامی
بھائیوں کو 12 ماہ کے قافلے میں سفر کروانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمدآصف عطاری، مجلس قافلہ لاہورریجن)