دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت4مارچ2020ء بروز بدھ  سرگودھا میں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری کی اکیڈمی میں کتاب ”فیضان نماز“ سے درس دیا جس میں سابق پاکستانی کراٹے کوچ محمد ظہور احمد عطاری اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں مدنی مرکز فیضان مدینہ سرگودھامیں 5 مارچ کو مدنی چینل پر براہ راست ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت بھی دی جس پر محمد ظہور احمد عطاری نے اپنی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے ساتھ اجتماع میں شرکت کی نیت کی۔(رپورٹ:محمد زاہد عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس سرگودھا زون)