19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کےریجن ذمّہ دارنےقمر سیالوی روڈ گجرات میں واقع
قمر العلوم جامعہ معظمیہ کے مہتمم مولانا
محمد ظہیرالدین معظمی صاحب سے ملاقات کی
اور انہیں دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے درسی کتب کے بارے میں تفصیلی کلام کیا۔ریجن ذمّہ دار نے مولاناصاحب کو ماہنامہ
فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔