21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس وکلاء کے تحت پچھلے دنوں نگران مجلس
عبدالواحدعطاری نےپنجاب کے شہر ظفر وال کا جدول کیا جہاں آپ نے ایس او پیز برقرار
رکھتےہوئے ظفر وال بار کے صدر ، سابقہ وائس چیرمین میونسپل کمیٹی ظفر وال اور دیگر وکلاء سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت
اسلامی کی فلاحی سرگرمیوں تھیلیسیمیااور ہیموفیلیاکے مریضوں کے لئےخون عطیہ کرنے
کے حوالے سے آگاہ کیا اور وکلا کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کا ذہن
دیاجس پر وکلاء نے دعوت اسلامی کے اقدامات کو سراہا۔)رپورٹ:
عبدالواحد عطاری نگران مجلس وکلاء(