10 صفر المظفر, 1448 ہجری
17 اپریل 2026ء کو کینیڈا کے شہر Laval میں ایک اہم یوتھ سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں رکن عالمی مجلس وکونٹیننٹ
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی جس کا مقصد
نوجوان اسلامی بہنوں کی دینی تربیت اور ان میں دینی کاموں کے لئے جذبہ پیدا کرنا
تھا۔
اس سیشن کے دوران یوتھ کو مدنی پھولوں پر تربیت
دی گئی اور انہیں دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی گئی نیز اسلامی بہنوں کو
مختلف اہداف بھی دیئے گئے جن میں صحیح تجوید، فقہ کی کلاسز اور مختلف سیشنز کرنا شامل
تھا۔
آخر میں سوال و جواب کا سلسلہ بھی ہوا جس میں اسلامی
بہنوں نے دینی کاموں کے متعلق اپنے سوالات
کئے اور رہنمائی حاصل کی۔
Dawateislami