ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی (DHA Suffa University) کے اسٹوڈنٹس اور دعوتِ اسلامی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پروفیسر صاحبان اور فیکلٹی ممبران کے لیے ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

اس سیمینار میں خصوصی بیان عالمی مذہبی اسکالر مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی فرمائیں گے۔

اس سیمینار کا انعقاد آج مؤرخہ 18اگست 2026ء بروز منگل دوپہر 1:20 سے 2:45 تک مین آڈیٹوریم، D.H.A صفہ یونیورسٹی (آف خیابانِ طفیل، ڈی ایچ اے فیز 7 ایکسٹینشن، کراچی) میں ہوگا۔

اس پروگرام کا انعقاد D.H.A صفہ یونیورسٹی کے طلباء (Students DSU) اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔