13 جمادی الاولٰی, 1448 ہجری
پنجاب
بار کونسل میں 15 اکتوبر 2026ء کو شعبہ رابطہ برائے وکلا کے تحت اجتماع میلادکا
انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب بار کونسل کے چیئر مین ، بار ممبران و اسٹاف، وکلا
اوربیرونِ ملک دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے سیرت مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
شرکا کو درودپاک کی فضیلت بھی بتائی۔ رکن شوریٰ نے شرکا کو پیارے آقاکریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تعلیمات
کے مطابق زندگی گزارنے، نیک اعمال کرنے، نیکی کے کاموں مین حصہ لینے اور دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن بھی دیا۔
شرکا
نے اجتماع میلاد کو انتہائی مفید اوراصلاحی قرار دیتے ہوئے دعوت اسلامی کی کاوشوں
کا سراہااور آئندہ بھی ایسے پروگرام منعقد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔
Dawateislami