دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے۔11 اکتوبر2019ء بروز جمعہ کو مجلس امامت کورس کے  طلبۂ کرام نے کراچی کے مختلف علاقے کی مساجد میں یومِ تعطیل اعتکاف کیا ۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس کراچی ریجن)