24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یومِ
دعوتِ اسلامی کی تیاریوں کے حوالے سے مدنی مشوروں کا سلسلہ جاری ہے ۔اس سلسلے میں
31اگست2021ء بروز منگل مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے یوم دعوت اسلامی کا نیا سلسلہ’’ اللہ کی نعمت‘‘ کے حوالے سے اس سلسلے
کے مبلغین اور ڈائریکٹر کے درمیان تیاریوں
کے حوالے سے مدنی مشورہ کیا ۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)