گزشتہ دنوں دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کےتحت فیصل آباد میں حضرت مولانا یاسر علی سعیدی صاحب (امام و خطیب جامع مسجد الحسین فیصل آباد) سے ملاقات ہوئی اورمکتبۃ المدینہ کی کتاب ’’مختصر فتاویٰ اہلسنت‘‘اور ’’ماہنامہ فیضان مدینہ‘‘  تحفہ میں پیش کیا۔