دعوتِ اسلامی کےتحت گزشتہ دنوں ممبئی  ریجن حیدرآباد زون کی نامپلی کابینہ ،یاقوت پورہ چار مینار کابینہ میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں تقریبا 69 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ ٔاسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارے میں معلومات فراہم کرتےہوئے قریبی ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔