بہاولپور سٹی میں  27اپریل 2024ء کو یاد رمضان اجتماع منعقد ہوا جس میں نگران بہاولپور ڈویژن نے سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔ اجتماع میں بہاولپور کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

نگران بہاولپور ڈویژن نے رمضان المبارک عطیات کے حوالے سے اچھی کارکردگی پرذمہ داران کی حوصلہ افزائی فرمائی اور انہیں تحائف دیئے۔ اس موقع پر نگران بہاولپور نے 12دینی کاموں کے حوالے سے بریف کیا اور اہداف عطا فرمائے جس پر ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (رپورٹ احمدرضا عطاری، ڈویژن میڈیا ڈیپارٹمنٹ)