23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں ڈسٹرکٹ ویسٹ
سرجانی ٹاؤن کراچی (سندھ) کی ایک مسجد میں دعوت اسلامی کے ذمہ داران کا
تربیتی مشورہ ہوا جس میں ٹاؤن
کے علاقہ تا ذیلی
نگران و مشاورت نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت اسلا می و ڈسٹرکٹ ویسٹ نگران محمد
بغداد رضا عطاری نے ذمہ داران سے تقوی و پرہیزگاری کے موضوع پر بیان کیا اور انہیں
12 دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی ترغیب دی نیز ڈسٹرکٹ نگران نے ذمہ دار
اسلامی بھائیوں کو دینی کاموں کے اعتبار سے اہداف دیئے اور اچھی کارکردگی پیش کرنے والوں کو تحائف
بھی پیش کئے ۔(رپورٹ: محمد شہمیر
خان عطاری ڈسٹرکٹ ویسٹ کارکردگی ذمہ دار ،
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)