دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی یکم رمضان المبارک1441ھ سے لندن ریجن کی ویسٹ میڈلز میں 20 دن کیلئے بذریعہ اسکائپ’’ فیضان تلاوت قراٰن کورس‘‘منعقد کیا گیا۔ یہ کورس 16 مقامات پر منعقد ہوا جن میں 442 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔