یوم دعوت اسلامی کے موقع پر یوکے لندن ریجن کی ویسٹ لندن کابینہ میں بذ ریعہ انٹرنیٹ سنتوں بھرے  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 42اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک رہنے نیز دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔