21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
ویسٹ لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 23 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ و محفل نعت کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن ویسٹ
لندن کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں مزید
بہتری لانے کےلئے علاقائی دورہ اور دینی حلقے کے مدنی پھول دئیے نیز محفل
نعت،اجتماعات اور دعوت اسلامی کے دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔