2 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم
ریجن ویسٹ مڈلینڈز کابینہ میں سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد
Mon, 29 Mar , 2021
3 years ago
گزشتہ ہفتے دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے
برمنگھم ریجن ویسٹ مڈلینڈز(West Midlands) کابینہ میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم وبیش 284 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوتِ اسلامی نے ”ظلم کا انجام“
موضوع پر سنتوں بھرےبیانات کئے اور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہتے ہوئے
علم دین سیکھنے کی ترغیب دلائی۔