22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2020ء کو یوکےلندن ریجن ویسٹ لندن( West London) کی جملہ ذمہ داراسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس ہوا جس میں 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور وقت
کی اہمیت اور ہر کام کرنے کے لئےوقت مقرر کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔