20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگرانِ گوادر زون کا لسبیلہ کابینہ کے نئے نگرانِ کابینہ
وندر ڈویژن کا مدنی مشورہ
Wed, 1 Jan , 2020
4 years ago
بلوچستان کے شہر وندر میں 26 دسمبر2019 ء بروز
جمعرات نگرانِ گوادر زون نے لسبیلہ کابینہ
کے نئے نگرانِ کابینہ وندر ڈویژن کا مدنی مشورہ فرمایا ۔نگران پاک نے اخلاقیات کے
موضوع پر بیان فرمایا اور 12 مدنی کام کو مضبوط بنانے اور ہفتہ واراجتماع کی تعداد
بڑھانے کے حوالے سے ذہن دیا ۔مدنی مشورے میں وندر ڈویژن کے نئے نگران کی تقرری کا
اعلان کیا گیا جبکہ مدنی مشورے سے قبل نگران نے جامعۃالمدینہ وندر کا دورہ فرمایا
جہاں پر ناظم صاحب و اساتذہ سے ملاقات کی اور طلبہ کرام کی مدنی تربیت بھی فرمائی ۔(رپورٹ: محمد جہاں زیب عطاری نشرواشاعت گوادر
زون)