دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 جولائی2021ء کو  ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز نیک اعمال کا رسالہ پُر کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا۔