24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 30 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہرویلکم میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ذمہ
دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز 02ستمبر2021ء میں مدنی چینل دیکھنے کا ذہن دیا
نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔