دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام 06 نومبر2021ء کو ساؤتھ افریقہ میں ذمہ دار اسلامی بہن کا ویلکم کابینہ کی نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں ربیع الآخر کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ اصلاح اعمال اجتماعات منعقدکروانے اور اسلامی بہنوں کو نفلی روزے رکھنے کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔