دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اورنیکی کی دعوت میں اضافہ کرنے ،مدنی مذاکرہ دیکھنے ہفتہ وار رسالے کا مطالعہ کرنے اور دعوت اسلامی کی تمام دینی سرگرمیوں حصہ لینے کا ذہن دیا۔