24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ویلکم کابینہ اورجوہانسبرگ کابینہ کی نگران کے
ساتھ مدنی مشورہ
Mon, 15 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام اکتوبر2021ءکوشارٹ
کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ویلکم کابینہ اورجوہانسبرگ کابینہ کی نگران کے
ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔
مدنی مشورے میں احکامِ وراثت کے نکات پر کلام کیا
گیا اور زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو اس کورس میں شامل کرنے کا ذہن دیا گیا ۔