20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
تحت گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ میں ایک اسلامی بہن کے گھر اجتماع کا انعقادہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
علاقائی نگران اسلامی بہن نے لیلۃ القدر کے موضوع پر بیان
کیا اور اسلامی بہنوں کو مدنی کاموں میں زیادہ سے زیادہ
حصہ لینے اور اپنے ڈونیشن دعوت اسلامی کو
دینے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں
نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
نیز گزشتہ ہفتہ ویلکم میں امیر اہلسنت کی طرف سے دیئے گئے رسالہ کا 750 اسلامی بہنوں نے مطالعہ کیا۔