22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
وزیر آباد میں
قبرستان کمیٹی کے درمیان مدنی حلقہ اور گکھڑ ڈویژن میں تاجران کے ساتھ مدنی
مشورہ
Mon, 27 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت23جولائی 2020ء بروز جمعرات علی اصغر مدنی ریجن ذمہ دار مجلس کفن دفن نے وزیر آباد میں قبرستان کمیٹی کے درمیان مدنی حلقہ لگایا اور گکھڑ ڈویژن تاجران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا۔
اس مدنی مشورے میں ڈویژن اور علاقہ سطح کے اسلامی بھائیوں نے بھی شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے شرکا کو مجلس کفن دفن کا تعارف پیش کرتے ہوئے مجلس کی ایپلیکیشن سے آگاہ کیا اور اچھے کردار کے ساتھ زندگی گزارنے کے مدنی پھول دئیے۔(رپورٹ: علی حسن عطاری رکن زون)